نیو بائی پاس پر نجی کمپنی کی بس الٹ گئی ،چار افراد زخمی

اتوار 19 مئی 2019 17:55

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2019ء) خانیوال لودھراں نیو بائی پاس پر چک 93 دس آر کے قریب مشہور نجی کمپنی کی بس الٹ گئی۔

(جاری ہے)

بس الٹنے کے باعث 4 افراد زخمی ہو گئے ،عینی شاہدین کے مطابق بس تیز رفتاری کے باعث غلط اوور ٹیک کر نے کی وجہ سے الٹ گئی بس صادق آباد سے لاہور جارہی تھی، ریسکیو1122 نے زخمیوں کوموقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کیزخمی ہونے والے افراد کا تعلق صادق آباد اور بہاولپور سے ہے

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں