پرانی دشمنی پردو گروپوں میں تصادم، چار افراد زخمی

اتوار 12 جولائی 2020 20:45

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2020ء) پرانی دشمنی پردو گروپوں میں تصادم ۔نواحی بستی اوڑھ والی نزد پل رانگو دو گروپوں میں تصادم چار افراد زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطا بق نواحی بستی اوڑھ والی نزد پل رانگو دو گروپوں میں تصادم چار افراد زخمی لڑائی کے دوران ڈنڈوں کا آزادانہ کا استعمال۔تصادم پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے۔ ریسکیو1122 نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعدڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں