قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی70ویں سالگرہ 23ستمبرکو منائی جائے گی

جمعہ 17 ستمبر 2021 21:44

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی70ویں سالگرہ 23ستمبرکو منائی جائے گی
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2021ء) مسلم لیگ ن کے رہنماوقائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی70ویں سالگرہ 23ستمبرکو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام جہانیاں سمیت ملک بھر میں بھی سالگرہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا اور میاں شہباز شریف کی درازی عمر اور صحت و تندرستی کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف 23ستمبر1951ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔

خانیوال شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments