خانیوال، بس اور رکشہ میں تصادم، رکشہ ڈرائیور جاں بحق

ہفتہ 20 جولائی 2019 14:13

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2019ء) خانیوال نیو جنرل بس سٹینڈ کے قریب بس اوررکشہ کے درمیان تصادم کے باعث رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت رشید سکنہ 3 کسی کے نام سے ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں