خانیوال ،ٹیوب ویل پر نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے پانچویں کلاس کا طالب علم جاں بحق

ہفتہ 24 اگست 2019 16:15

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) ٹیوب ویل پر نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے پانچویں کلاس کا طالب علم جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق جہانیاں کے نواحی علاقہ چک نمبر132/10-Rمیں ملک فدا حسین تارڑ کا11سالہ بچہ حسنین جو پانچویں جماعت کا طالب علم تھا اپنے ہی ٹیوب ویل پر نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں