خانیوال،ہوا بھرنے والی ٹینکی پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

منگل 19 نومبر 2019 17:09

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) ہوا بھرنے والی ٹینکی پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ۔ تحصیل کبیروالہ کے نواحی علاقہ موری پور میں ہوا بھرنے والی ٹینکی اچانک زوردا دھماکہ کے بعد پھٹ گئی جس کے نتیجہ میں محمد یوسف ولد حقنواز سکنہ موری پورشدید زخموں کی تان نہ لاتے ہوئے موقع ہی پر چل بسا ریسکیو1122جائے وقوعہ پر پہنچی مگر محمد یوسف اس سے قبل ہی جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں