گھریلو تنازعہ پر قتل کی واردات بھائی کی فائرنگ سے بہن قتل ملزم فرار

جمعرات 17 ستمبر 2020 15:34

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) نواحی علاقہ میں گھریلو تنازعہ پر قتل کی واردات بھائی کی فائرنگ سے بہن قتل ملزم فرار پولیس مصروف تفتیش۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق چک نمبر97/15-L پندرہ ایل میاں چنوں کی فوزیہ بی بی زوجہ آصف کو اس کے بھائی نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس تھانہ صدر میاں چنوں موقع پر پہنچ گئی مجرم کی تلاش شروع ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ فوزیہ بی بی کی ڈیڈ باڈی کوپوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میاں چنوں منتقل کردیا ہے۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں