خانیوال،نواں چوک 47 دس آر میں فائرنگ 2 افراد زخمی

جمعہ 18 ستمبر 2020 16:35

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) نواں چوک 47 دس آر میںفائرنگ 2 افراد زخمی۔زخمیوں میں 26 سالہ مبین ولد مرسلین اور محمد مرسلین ولد اسلم سکنہ 47 دس آر ۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق فائرنگ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداف کے بعد سول ہسپتال منتقل کت دیا۔مہر شاہ لنڈی اسٹاپ موٹر موٹرسائیکل سوار کی موٹر سائیکل سورا فائرنگ 2 افراد زخمی۔زخمیوں میں احتشام ولد ناصر اور محمد ضیاء ولد اسحاق سکنہ17 اے ایچ شامل۔ تاحال فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ ریسکیو1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں