خانیوال ، ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

پیر 25 جون 2018 23:55

خانیوال۔25 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2018ء) خانیوال میںٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کبیروالا روڈ پر لاہور موڑ کے قریب پیدل چلتے ہوئے 25 سالہ طارق ولد اللہ دتہ کو ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر ماردی۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پر پہنچی مگر طارق نامی نوجوان شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے پہلے ہی چل بسا۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں