جیلوں میں قید افراد بھی ووٹ کا حق استعمال کرسکیں گے،ہدایت جاری

پیر 25 جون 2018 23:55

خانیوال۔25 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2018ء) جیلوں میں قید افراد بھی ووٹ کا حق استعمال کرسکیں گے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کردی گئیں، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی ہدایت پر خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع کے جیلوں کے ہزاروں قیدی سال 2018کے عام انتخابات میں اپنے ووٹ کا حق رائے دہی استعمال کریں گے، اس سلسلے میں صوبہ بھر کی جیل انتظامیہ کو ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ وہ اس بارے کوئی بھی رکاوٹ نہ ڈالیں اور قیدیوں کو مکمل آزادی ہوگی کہ وہ جس پارٹی کو چاہیں اپنا ووٹ کاسٹ کرسکتے ہیں ۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں