بلدیاتی اداروں کے ملازمین کے اثاثوں کے کوائف طلب

جمعرات 20 ستمبر 2018 21:44

خانیوال۔20 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2018ء) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے بلدیاتی اداروں کے تمام ملازمین کے اثاثوں کے کوائف طلب کرلئے ہیں تفصیلات کے مطابق سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے صوبے بھر کے بلدیاتی ملازمین کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کی ہیں اس سلسلے میں عوام سے مدد بھی مانگنے کی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بلدیاتی ملازمین کے اثاثوں بارے آگاہ کریں ۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں