گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں کی سرکاری نمبر پلیٹس بنانے والوں کیخلاف کاروائی کا حکم

پیر 24 ستمبر 2018 22:40

خانیوال۔24 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں کی سرکاری نمبر پلیٹس بنانے والوں کیخلاف کاروائی کا حکم جاری کردیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں گاڑیوں گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں کی سرکاری نمبر پلیٹس بنانے والوں کیخلاف کاروائی کا حکم دیا ہے صوبہ بھر میں پرائیویٹ نمبر پلیٹس بنانے والے افراد بغیر تحریری نبوت غیر متعلقہ افراد کو غیر پلیٹس بناکر دے رہے ہیں حکومت نے یہ اقدام عوامی شکایت کی بنا پر کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں