غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کارروائی کا حکم

پیر 24 ستمبر 2018 22:40

خانیوال۔24 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ہفتہ وار کارگردگی رپورٹس طلب کرلی گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف نو ٹس لے لیا ہے اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں اور ان سے عملدرآمد رپورٹس ہفتہ وار طلب کر لی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں