ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق

پیر 10 دسمبر 2018 19:39

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) نواحی علاقہ کچاکھوہ نزد حسینی چوک میں ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم 30 سالہ احسن سکنہ 7/9 آر مو قع پر جاں بحق ٹر ک ڈرائیور موقع سے فرار پو لیس تھانہ کچا کھو ہ نے ٹر ک کو قبضہ میں لے لیا ریسکیو1122 نے لاش کو آر ایچ سی کچا کھوہ منتقل کیا پو لیس نے کا روائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں