پی ٹی آئی کی قیادت کرپشن سے پاک خدمت خلق میں مصروف ہے،چوہدری عاطف

بدھ 30 جنوری 2019 23:37

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2019ء) پی ٹی آئی کی حکومت نئے پاکستان کی تعمیر وترقی کیلئے دن رات کوشاں ہے، عوام کی دہلیز تک بنیادی سہولیات مہیا کرنے کے وعدوں پر عملدر آمد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار سینئر وکیل ورہنما پی ٹی آئی چوہدری عاطف نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا انہوںنے مزیدکہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت کرپشن سے پاک خدمت خلق میں مصروف ہے۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں