خانیوال ،کراچی سے لاہور جانے سے قراقرم ایکسپریس کا ریلوے اسٹیشن کے قریب کنیکٹ راڈ ٹوٹ گیا،مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

جمعرات 18 جولائی 2019 15:12

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2019ء) کراچی سے لاہور جانے سے قراقرم ایکسپریس کا ریلوے اسٹیشن کے قریب کنیکٹ راڈ ٹوٹ گیا، قراقرم ایکسپریس کو بحفاظت ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا، قراقرم ایکسپریس 5 گھنٹے تاخیر کے بعد روانہ کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ٹرین میں خرابی کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑاپانچ گھنٹے تاخیر کے بعد خراب ہونے والی بوگی کو الگ کر کے ٹرین کو روانہ کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں