خانیوال میں قائم ماڈل سول اپیلانٹ کورٹ میں کیسز کی سماعت جاری

جمعرات 18 جولائی 2019 22:02

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2019ء) سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر ضلع خانیوال میں قائم ماڈل سول اپیلانٹ کورٹ میں کیسز کی سماعت جاری ہے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام مجتبیٰ بلوچ نے ماڈل سول اپیلانٹ کورٹ میں 5 دیوانی، 13 فیملی اور نگرانی دیوانی کی 2 اپیلوں کی سماعت کی اور3دیوانی اپیلوں، 9فیملی اور نگرانی دیوانی کی ایک اپیل کی سماعت کے بعد فیصلہ سنا دیا ۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں