خانیوال، ناجائز اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

ہفتہ 14 ستمبر 2019 17:17

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2019ء) پولیس تھانہ نواں شہر کبیروالہ نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں ملزم غفور کو گرفتار کرکے اس سے 12بور پسٹل ناجائز اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

ایک اور کارروائی میں پولیس حویلی کورنگا نے ملزم ندیم رضا سے غیر قانونی پسٹل 30بور برآمد کیا ہے جبکہ ملزم ریاض اور اظہر سے زہریلی شراب برآمد کرکے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں