خانیوال، انتقال پرملال

ہفتہ 14 ستمبر 2019 17:17

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2019ء) معروف قانون دان سابق کونسلر بلدیہ راو امان اللہ ایڈووکیٹ ،راو سلامت اللہ خاں،راو انعام اللہ خاں ،راو اکرام اللہ خاں اور راو امانت اللہ خاں کے ماموں بقضائے الہی انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ پرانی سبزی منڈی کے پلاٹوں میں ادا کی گئی جس میںایم این اے محمد خان ڈاہا اور ہر مکتب فکر کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں