کوالٹی ڈینگی سرویلنس پرپر فوکس کیا جائے، ڈی سی خانیوال

بدھ 16 اکتوبر 2019 18:37

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری کی زیر نگرانی ضلع بھر میں انسداد ڈینگی مہم اور آگاہی سر گرمیاں جاری ہیں انسداد ڈینگی کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر نے اجلاس میں ہدایت کی کہ کوالٹی ڈینگی سرویلنس پرپر فوکس کیا جائے سرگرمیوں بارے فرضی اعداد و شمار کسی صورت برداشت نہیں کئے جائیں گے انسداد ڈینگی سر گرمیوں کو 30 نومبر تک ہر صورت جاری رکھا جائے اجلاس میں محکمہ صحت، تعلیم، زراعت، فشریز، ماحو لیات، آر ٹی اے سمیت ڈینگی فوکل پرسن ڈاکٹر ہشام خالد سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے بھر پور شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں