انسداد ڈینگی کے حوالہ سے آگاہی سیمینار کاانعقاد
جمعہ 18 اکتوبر 2019 15:44
(جاری ہے)
انہو ںنے کہاکہ ڈینگی مچھر سے بچائو کے لیے احتیاطی اور حفاظتی تدابیر کو اجاگر کرنے کے لیے تمام محکموں و طبقات نے مل کر کام کرنا ہے او رمحکمہ تعلیم اس حوالہ سے اپنے حصے کا کردار واضح طور پر اداکررہا ہے ۔
انہو ںنے کہاڈینگی کا خاتمہ فرد واحد کی نہیں ہم سب کی ذمہ داری ہے ‘اساتذہ طالبعلموں کو ڈینگی کی روک تھام کے حوالہ سے حفاظتی تدابیر سے آگاہ کریں اور طلباء کو چائیے اپنے گھروں‘سکولوں او رہرجگہ پر صفائی کا خاص خیال رکھیں او رموبوط اندازسے ڈینگی کی روک تھام کیلئے اپنے اردگرد بسنے والے لوگوں کو آگاہ کریں او ران کو حفاظتی تدابیر اختیارکرنے کی تلقین کریں۔انہو ںنے پرنسپل ‘اساتذہ او رطلبہ کی کاوشوں کو سراہا اور کے پی ایس کو ضلع کا بہترین سکول قرار دیا۔ پرنسپل لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد اعظم خان نے ڈینگی مچھر سے بچائو کی تمام حفاظتی تدابیر پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ طالعلم ڈینگی کے تدارک میں آگاہی کے لیے اہم کرداراداکرسکتے ہیں جو کچھ بھی سیکھ کرجائیں اپنے گھراور اہل محلہ کواس ضمن میں معلومات فراہم کریں۔انہو ںنے کہا کہ ہم سب پر یہ ذمہ داری عائدہوتی ہے کہ ہم اپنے سکول او رگھروں کو صاف ستھرارکھیں او رکہیں بھی پانی جمع نہ ہونے دیں ۔بعدازاں ڈینگی سے بچائو بارے آگاہی واک کا انعقادکیاگیا جس میں سی ای او تعلیم شوکت علی شیروانی ‘پرنسپل لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد اعظم خان ‘وائس پرنسپل ڈاکٹر عمران شعیب ‘ایڈ من محمد اقبال سمیت اساتذہ ‘سٹاف اور طلباء نے شرکت کی ۔خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاک فوج کے ہیرومیجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا81واں یوم پیدائش28اپریل کو منایا جائے گا
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزارعین کے حقوق کا عالمی دن18اپریل جمعرات کو منایا گیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ثقافتی ورثہ کے تحفظ کا عالمی دن ’’ ورلڈ ہیریٹیج ڈے ‘‘ 18 اپریل جمعرات کو منایا ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا سے بچائو کا عالمی دن 25اپریل کو منایا جائے گا
ڈپٹی کمشنر کا انسداد ڈینگی مہم کا جائزہ لینے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے زراعت کی ترقی کیلئے عملہ اقدامات کا آغاز کردیا ، رانا محمد سلیم
ضلعی انتظامیہ ،محکمہ صحت بدلتے موسم میں ڈینگی کے محاذ پر سرگرم
روٹی و نان کی زائد نرخ پر فروخت کرنیوالوں کیخلاف انتظامیہ متحرک
روٹی و نان کی زائد قیمت وصول کرنے پر ضلع میں 91 ہوٹل مالکان کو 1 لاکھ 34 ہزار 500 روپے جرمانہ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض خون سے متعلقہ بیماری ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن17اپریل بدھ کومنایاجائے ..
خانیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت