خانیوال،محسن وال ٹرین کی نامعلوم موٹر سائیکل سوار کو ٹکر، موٹر سائیکل مکمل تباہ، سوار زخمی

منگل 19 نومبر 2019 19:58

خانیوال ۔ 19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) محسن وال ٹرین کی نامعلوم موٹر سائیکل سوار کو ٹکر، موٹر سائیکل مکمل تباہ، سوار زخمی۔

(جاری ہے)

موٹر سائیکل سوار کا تعلق ساہیوال سے بتایا جاتا ہے اور کسی ختم میں شرکت کے لئے 99پندرہ ایل جا رہا تھا پھاٹک بند ہونے پر ریلوے لائن کراس کرتے کی کوشش میں ٹرین کی زد میں آ گیاجس سے موٹر سائیکل مکمل تباہ ہو گیا سوار کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں