خانیوال، بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجہ میں 11افراد زخمی

بدھ 15 جنوری 2020 20:18

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2020ء) خانیوال کی تحصیل کبیر والہ کے علاقہ پل باگڑ پر دھند میں غلط اوورٹیکنگ کے نتیجہ میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجہ میں 11افراد زخمی ہوگئے، مسافر بس راولپنڈی سے ملتان جارہی تھی۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122 نے 8 افراد کو ابتدائی طبی امداد جبکہ 3 ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال کبیروالا منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں