خانیوال، منشیات فروشوں ،جواریوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی،سات ملزمان گرفتار

پیر 20 جنوری 2020 23:00

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2020ء) پولیس تھانہ چھب کلاں کے ایس ایچ او محمد آصف چوہان کی منشیات فروشوں ،جواریوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی میں اعجاز ولد ربنواز سکنہ 25A/10Rسے بندوق 12بور،120گرام چرس جبکہ سات دیگر ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے جوا ء کا سامان اور جواء کی رقم قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں