خانیوال، تھانہ مخدوم پور پہوڑاں کے ایس ایچ او کی شہریوں کو ماسک پہننے اور غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایات

منگل 31 مارچ 2020 21:44

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2020ء) تھانہ مخدوم پور پہوڑاں کے ایس ایچ او چوہدری شعبان گورایہ نے کرونا وائرس کے بارے پرانا لاری اڈہ پر اپنی نفری کے ہمراہ اعلی افسران کے حکم پر شہریوں کو ماسک پہننے اور غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایات کیں اور ڈبل سواری کی پابندی پر سختی سے عمل کرنے کا کہا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ عوام بھی خود اپنا احساس کرے اور حکومت کی پابندیوں پر عمل کریں۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں