ڈسٹر کٹ سیشن جج خانیوال کا سینئر سول جج شہباز احمد کے ہمراہ کبیروالا جوڈیشل کمپلیس کادورہ

بدھ 3 جون 2020 18:40

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2020ء) ڈسٹر کٹ سیشن جج خانیوال طارق محمود باجوہ وسینئر سول جج شہباز احمد کا کبیروالا جوڈیشل کمپلیس کادورہ۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل سیشن ججز سردار محمداقبال ڈوگر،اظہارالحق علوی،میڈیم ہماامبرین،سول ججزمیں نعمان ارشدخان،محمدوسیم احمد،شوکت حیات، شہزاد مشتاق، حاجی محمدفرقان سرور،مسٹر ایاز محمود صاحبان نے استقبال کیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے دورے کے دوران عدالتی انتظامی امور کا جائزہ لیا اور پودا لگا کر شجر کاری کا افتتاح کیا۔اس موقع پر کبیروالا بار کا صدر آفتاب طاہر،اور جنرل سیکرٹری مسعود پرویز خان موجود تھے۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں