خانیوال ، ٹرین حادثہ میں جہانیاں کے نواحی علاقہ 146ٹن آر کا رہائشی پولیس کانسٹیبل جاں بحق

پیر 7 جون 2021 20:43

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2021ء) ٹرین حادثہ میں جہانیاں کے نواحی علاقہ 146ٹن آر کا رہائشی پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

کانسٹیبل دلبر حسین سرسید ایکسپرس میں ڈیوٹی پر مامور تھا۔کانسٹیبل دلبر حسین کل خانیوال سے کراچی تک ڈیوٹی پر گیا تھا۔ریلوے پولیس نے اس کی میت اس کے گاوں منتقل کردی۔نماز جنازہ آجان کے گاوں میں ادا کی جائے گی۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں