انڈر ٹریننگ اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ آمنہ احسان کا تبادلہ، اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں تعینات

پیر 20 ستمبر 2021 22:51

جہانیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2021ء) ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب سید علی مرتضی نے انڈر ٹریننگ اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ آمنہ احسان کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں تعینات کردیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیاجبکہ ان کے پیش رو اسسٹنٹ کمشنر بابرسلیمان کو ٹریننگ کے لیے سروسز اینڈجنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں