خانیوال،132کے وی اے گریڈ اسٹیشن خا نیوال سے منسلک علاقوں تعمیراتی کام کے سلسلہ میں بجلی بند رہے گی

پیر 18 اکتوبر 2021 20:31

خانیوال۔18اکتوبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2021ء۔

(جاری ہے)

18 اکتوبر2021ء):خانیوال سرکل کی پریس ریلیز کے مطا بق 132کے وی اے گریڈ اسٹیشن خا نیوال سے منسلک 11کیوی  فیڈرز جدید فیڈز پیر اصغر علی شاہ، ڈی ایچ کیو خانیوال، ظہور آباد، 132 کے وی اے گریڈ اسٹیشن کچا کھوہ سے منسلک اے ٹی ایم، 132کے وی اے گریڈ اسٹیشن مخدوم پور سے منسلک پیرووال 2، چک 3 اے ایچ، 132کے وی اے گریڈ اسٹیشن میاں چنوں سے منسلک سٹی 5، اویس اسامہ پیپر ملز، 132کے وی اے گریڈ اسٹیشن ہیڈ سدہنائی سے منسلک ماموں شیر، 132کے وی اے گریڈ اسٹیشن مان کوٹ سے منسلک نواں شہر سے ملحقہ علاقوں کی بجلی 20 اکتوبر 2021 کو جبکہ 132کے وی اے گریڈ اسٹیشن جہانیاں سے منسلک 11کیوی  فیڈرز ملتانی والہ، مخدوم رشید، 132 کے وی اے گریڈ اسٹیشن کچا کھوہ سے منسلک چک 102، چک 28/10آر، چک 103/15 ایل، 132 کے وی اے گریڈ اسٹیشن کسوال سے منسلک منیر آباد، 132کے وی اے گریڈ اسٹیشن میاں چنوں سے منسلک بورا روڈ اور 132کے وی اے گریڈ اسٹیشن باٹی بنگلہ سے منسلک نیؤ قتال پور، باقر پور، 132کے وی اے گریڈ اسٹیشن مخدوم پور سے منسلک ہراج کاٹن، 132کے وی اے گریڈ اسٹیشن کبیروالہ سے منسلک سٹی 2 کبیروالہ، اور 132کے وی اے گریڈ اسٹیشن مان کوٹ سے منسلک خالق والی فیڈرز سے ملحقہ علاقوں کی بجلی 21 اکتوبر 2021 کو کھمبو ں کی تنصیب، تاروں کی درستگی، درختوں کی کٹائی اور ضروری کا م کی وجہ سے صبح  08:30 سے دوپہر12:30 (04 گھنٹے تک) بند رہے گی۔


متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں