پاکستان سمیت دنیا بھر میں بیوہ خواتین کا عالمی دن23جون جمعرات کو منایا جائے گا

منگل 21 جون 2022 19:02

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2022ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بیوہ خواتین کا عالمی دن23جون جمعرات کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد بیوہ عورتوں کو درپیش چیلنجز سے آگاہی اور حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کا شکار ہونے والے بیوہ عورتوں کی بہبود کیلئے آواز کو بلند کرنا ہے،اس سلسلے میں ملک بھر میں خواتین کے حقوق کیلئے سرگرم سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین بیوہ عورتوں کے مسائل کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں