جاوید میانداد کی64ویں سالگرہ 12جون کو منائی جائے گی

بدھ 9 جون 2021 22:20

جاوید میانداد کی64ویں سالگرہ  12جون کو منائی جائے گی
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جون2021ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد کی64ویں سالگرہ 12جون ہفتہ کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

جاوید میانداد12جون1957ء کوکراچی میں پیدا ہوئے وہ1975ء سے لے کر 1996ء تک پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے ۔جاوید میانداد دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بلے باز ہیں۔جاوید میانداد کا اہم ترین اعزاز یہ ہے کہ انہوں نے کرکٹ کے 6ورلڈ کپ مقابلوں میں شرکت کی ہے دنیا بھر میں یہ اعزاز ابھی تک کسی کرکٹر کو حاصل نہ ہو سکا ہے۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں