خانپور میں زیادتی سے بچنے کے لیے لڑکی کا تیزاب پینے کا معاملہ،واقعے میں لڑکیاں بھی ملوث نکلیں
دو لڑکیوں سمیت پانچ ملزمان کا گروہ لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث ہے، متاثرہ لڑکی نے اہم انکشافات کر دئیے
مقدس فاروق اعوان جمعہ 17 جون 2022 14:31
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ملزمان کو پکڑنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
خیال رہے کہ خان پور میں درندہ صفت ملزمان نے نوکری کا جھانسا دے کر غریب لڑکی سے زیادتی کی کوشش کی تھی، تاہم لڑکی اپنی عزت بچانے کیلیے جان پر کھیل گئی اور تیزاب پی لیا۔ متاثرہ لڑکی کو تشویشناک حالت میں ریسکیو ٹیم نے ہسپتال منتقل کیا ہے جہاں وہ تاحال زیر علاج ہے۔ ہسپتال میں متاثرہ لڑکی نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ پیزا شاپ کے مالک، منیجر اور ان کے ایک اور ساتھی نے اسے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ تاہم اپنی عزت محفوظ رکھنے کیلئے جان دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تیزاب پی لیا۔ واقعے کے بعد سے پولیس کی جانب سے ملزمان کیخلاف کسی قسم کا ایکشن لینے کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ متاثرہ لڑکی کے والدین نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔ دوسری جانب شیخوپورہ میں 13 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو سزائے موت سنا دی گئی۔ عدات نے ملزم کو اپنی13سال کی بیٹی سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر سزائےموت سنائی۔ مجرم کو 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا اور جرمانہ نہ دینے پر 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی۔ استغاثہ کے مطابق مجرم نے 21 جون 2021 کو گاؤں قانونگو میں اپنی 13سال کی بیٹی سے زیادتی کی تھی جس کے بعد بچی کی والدہ نے تھانہ ہاؤسنگ کالونی میں شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔خان پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خان پور کے قریب ٹریفک حادثہ، جماعت اسلامی کے رہنما عبد الحفیظ بجارانی جاں بحق
رکن پور پولیس کی زیر حراست 34 سالہ ملزم جاںبحق ہو گیا
خان پور،ٹریلر اور کار میں تصادم، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، دو بچے زخمی
خان پور،نہر آبِ حیات میں 50 فٹ چوڑا شگاف
ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کے اغوا کا مقدمہ درج
خان پور ،صفائی کے دوران زہریلی گیس سے 3خاکروب جاں بحق
خانپور ،اسکول جاتے ہوئے اغوا کیے گئے 2 بچوں کو بہاولپور سے بازیاب کروا لیا گیا
جمعیت اہلحدیث نے مسلم لیگ (ن) سے 22سالہ الحاق ختم کردیا، انتخابات میں اپنی شناخت سے حصہ لینے کا اعلان
خان پور ، تیزرفتارٹرالر کی ٹکر سے 4طالب علم جاں بحق
عمران خان نے اپنی نااہلی اور غلط پالیسیوں سے ملکی معیشت کا ستیا ناس کر دیا ہے، سید احمد محمود
خانپور میں زیادتی سے بچنے کے لیے لڑکی کا تیزاب پینے کا معاملہ،واقعے میں لڑکیاں بھی ملوث نکلیں
خان پور میں دلخراش واقعہ پیش آنے کا انکشاف
خان پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم