خان پور، خوف کی علامت بننے والی نقلی چڑیل گرفتار
جمعہ 22 جنوری 2021 22:11
(جاری ہے)
لوگ اسے دیکھتے تو ان کی دوڑیں لگ جاتی تھیں۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ اس خاتون نے ایک بکری چوری کرنے کی بھی کوشش کی جس پر لوگوں نے اسے پکڑ لیا۔ذرائع کے مطابق دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ نقلی چڑیل کوئی خاتون نہیں بلکہ ایک مرد ہے۔ ملزم کی شناخت عمران ولد قمر دین کے نام سے ہوئی جو کہ جٹ کی بستی کا رہائشی ہے۔چڑیل کے میک اپ میں ملزم رات کی تاریکی میں سڑکوں پر گھومتا رہتا تھا۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران غریب آباد سے متعدد بکریاں بھی چوری ہوئی ہیں۔ پولیس نے چڑیل کا روپ دھارنے والے بہروپیئے کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔
خان پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خان پور کے قریب ٹریفک حادثہ، جماعت اسلامی کے رہنما عبد الحفیظ بجارانی جاں بحق
رکن پور پولیس کی زیر حراست 34 سالہ ملزم جاںبحق ہو گیا
خان پور،ٹریلر اور کار میں تصادم، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، دو بچے زخمی
خان پور،نہر آبِ حیات میں 50 فٹ چوڑا شگاف
ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کے اغوا کا مقدمہ درج
خان پور ،صفائی کے دوران زہریلی گیس سے 3خاکروب جاں بحق
خانپور ،اسکول جاتے ہوئے اغوا کیے گئے 2 بچوں کو بہاولپور سے بازیاب کروا لیا گیا
جمعیت اہلحدیث نے مسلم لیگ (ن) سے 22سالہ الحاق ختم کردیا، انتخابات میں اپنی شناخت سے حصہ لینے کا اعلان
خان پور ، تیزرفتارٹرالر کی ٹکر سے 4طالب علم جاں بحق
عمران خان نے اپنی نااہلی اور غلط پالیسیوں سے ملکی معیشت کا ستیا ناس کر دیا ہے، سید احمد محمود
خانپور میں زیادتی سے بچنے کے لیے لڑکی کا تیزاب پینے کا معاملہ،واقعے میں لڑکیاں بھی ملوث نکلیں
خان پور میں دلخراش واقعہ پیش آنے کا انکشاف
خان پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
-
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمدپر پابندی پراتفاق
-
چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا صبح سویرے لاہورایس ایل تھری کا دورہ، جلد تکمیل کا حکم
-
مراکز صحت کی اپ گریڈیشن شروع، بی ایچ یو شامکے بھٹیاں پائلٹ پراجیکٹ ایک ہفتے میںمکمل،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف معائنہ کرنے پہنچ گئیں
-
گزشتہ دور حکومت کے دوران پنک راک سالٹ مائنز کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر کیس نیب میں بھیجنے کا فیصلہ
-
گزشتہ دورحکومت میں پنک راک سالٹ مائنز کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا کیس نیب کو بھیجنےکا فیصلہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
ملک دشمن عناصر بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلی ہائوس پشاور میں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
-
تحریک انصاف کا اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا اعلان