خاران، نامعلو م افراد کی گھر پرفائر نگ، دوافراد زخمی

جمعہ 20 اکتوبر 2017 13:21

خا را ن۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) خاران میں نامعلو م افراد نے حاجی غلام حسین نامی شخص کے گھر پر فائرنگ کردی جس سے دوافراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

پو لیس نے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب خاران میں اچا نک نا معلو م افراد نے فائر نگ شروع کردی جسکے نتیجے میں دوافراد زخمی ہوگئے۔ پو لیس نے اطلا ع ملتے ہی مو قع پر ہی پہنچ کر زخمیو ں کو فوری طور پر مقا می ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں انہیں طبی امد اد دی جا رہی ہے۔ پولیس نے نا کہ بند ی کر کے ملز ما ن کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خاران میں شائع ہونے والی مزید خبریں