خاران میں نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں 8افرادزخمی ہوگئے
پیر 17 ستمبر 2018 23:37
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کی رات خاران بازار میں نامعلوم افراد نے گشت پر مامور سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم پھینکا جو روڈ پر گر کردھماکے سے پھٹ گیا جس سے 8شہری محمد اقبال ولد ولی محمد،نور احمد ولد رحیم خان،کامران ولد اسحاق،شوکت علی ولد بہادر خان،گل محمد ولد خواستی خان،زبیر احمد ولد نصیر،عید محمد ولد نصراللہ او راور نگ زیب ولد وحید خان زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر خاران ہستپال منتقل کردیا گیا جہاں 2زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں کوئٹہ ریفر کردیا گیا دستی بم حملے میں سیکورٹی فورسز کے اہلکار معجزانہ طورپر محفوظ رہے واقعہ کے بعد فرنٹیر کور بلوچستان ،پولیس اور لیویز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیکرنامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
خاران میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلع کونسل خاران واشک کا بجٹ اجلاس، عوامی مسائل پر بحث اور ان کے حل کیلئے کوششوں پر اتفاق
کمشنر رخشان ڈویژن کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، سیلابی ریلے سے نڈی کٹائو کا جائزہ لیا
خاران ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس،ڈرگ انسپکٹر کوباقاعدگی سے میڈیکل سٹورز کامعائنہ کرنے کی ہدایت
خاران میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کی نومنتخب صوبائی وزراء کو مبارکباد
مسلم لیگ نواز کے رہنما نومنتخب صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کو وزارت کا قلمدان سنبھالنے ..
ڈپٹی کمشنر خاران کی نگرانی میں طوفانی بارشوں کے دوران ریسکیو اینڈ ریلیف بہترین انداز میں جاری
بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو ،ریلیف پہنچانے کیلئے انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں ہوں ،رکن اسمبلی ..
تعلیمی اداروں کو جدید خطوط پر استوار کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے ، میر شعیب نوشیروانی
ضلعی انتظامیہ واشک نے مون سون بارشوں کےحوالے سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہدایات جاری کردیں
نائب تحصیلدارمحمد حسن بلوچ کی خاران مین بازاراوراطراف میں مختلف ایریا میں نانبائی کے دکانوں پر روٹی ..
ڈپٹی کمشنر خاران نےمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق الرٹ جاری کر دیا
رکن صوبائی اسمبلی میر شعیب نوشروانی کاخاران میں بڑھتے ہوئے چوری و ڈکیتی کے پے درپے واقعات کا نوٹس
خاران سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار