کھاریاں کینٹ کی ہونہار طالبہ لائبہ مقبول نے میٹرک کے امتحان میں 1088 نمبر حاصل کرکے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

بدھ 13 اکتوبر 2021 13:55

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2021ء) APS کھاریاں کینٹ کی ہونہار طالبہ لائبہ مقبول نے میٹرک کے امتحان میں 1088 نمبر حاصل کرکے سکول میں پہلی جبکہ فیڈرل بورڈ میں نویں پوزیشن حاصل کی۔

(جاری ہے)

اس کامیابی پر طالبہ کا کہنا تھا کہ والدین کی دعاوں اور اساتذہ کرام محنت سے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔انشائ اللہ آئندہ مزید محنت کرکے نہ صرف اس اعزاز کا دفاع کروں گی بلکہ اسے مزید بہتر بنا نے کی بھی کوشش کروں گی۔۔

متعلقہ عنوان :

کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں