کھاریاں، جی ٹی روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر 1شخص جاں بحق

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 11:57

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) جی ٹی روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر 1شخص جاں بحق ہوگیا۔حادثہ بھدر موٹرز کے سامنے پیش آیا۔

(جاری ہے)

ٹرک موٹرسائیکل سوار کے اوپر سے گزر گیا۔لاش کے 2 ٹکڑے ہوگئے۔ٹرک ڈرائیور فرارہونے میں کامیاب ہو گیا۔جاں بحق ہونیوالے کی شناخت نہیں ہوسکی۔

کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں