سیشن کورٹ کھاریاں میں تعینات اے ایس آئی سجاد احمد دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جاملے

منگل 18 جنوری 2022 11:44

کھاریاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) سیشن کورٹ کھاریاں میں تعینات پنجاب پولیس کے اے ایس آئی سجاد احمد دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جاملے۔

(جاری ہے)

سجاداحمد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں۔لایا گیا مگر جاں بر نہ ہوسکے۔مرحوم کا تعلق نواحی علاقہ دیونہ منڈی سے تھا۔

متعلقہ عنوان :

کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں