ایئر وائس مارشل ظہر الدین بابر کی ہمشیرہ اور داکٹر اقبال ندیم سدھ کی اہلیہ رضاء الٰہی سے انتقال کر گئیں

اتوار 10 اکتوبر 2021 14:30

کھاریاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2021ء)ایئر وائس مارشل ظہر الدین بابر اور مقامی سیاسی سماجی شخصیت چوہدری نصیر عباس سدھ کی ہمشیرہ اور داکٹر اقبال ندیم سدھ کی اہلیہ رضائ الٰہی سے انتقال کر گئیں، جن کو اٴْن کے آبائی سدھ میں سپرد خاک کر دیا گیا،نماز جنازہ میں مقامی سیاسی سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شر کت کی-

کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں