کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں کے الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل

بدھ 27 اکتوبر 2021 13:20

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2021ء) کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں کے الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل مخصوص نشست پر پی ٹی آئی کے ہارون بھٹی مسیح بلا مقابلہ کامیاب نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں میں پی ٹی آئی نے کلین سویپ کیا تھا۔جس بنا پر مخصوص نشست پی ٹی آئی کے حصہ میں ہی آئی۔کامیابی پر پارٹی راہنماوں اور دوست احباب کی ہارون بھٹی کو مبارکبادیں۔یاد رہے کہ گزشتہ دور میں بھی ہارون بھٹی کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں کے ممبر راہ چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں