ضلع میں اب تک شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی 23 لاکھ 52 ہزار سے زائد ڈوز لگائی جاچکی ہیں‘چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ کھاریاں
منگل 7 دسمبر 2021 12:20
(جاری ہے)
سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر نعیم اختر جنجوعہ نے بتایاکہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم کی زیر نگرانی ضلع گجرات میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی کل تعداد 21لاکھ25ہزار سے زائد ہے، ضلع میں ابتک 9لاکھ 70ہزار 413ہے جوکورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن کے لئے کل اہل افراد کا 42فیصد ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ضلع گجرا ت کے رہائشی 13لاکھ 82 ہزار 129 افراد کو اب تک کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی پہلی ڈوز لگی ہے۔ سی ای او ہیلتھ نے بتایا کہ ریڈ مہم دوسرے مرحلے کے پہلے ہفتے کے دوران 33 ہزار 200 افراد کو پہلی اور31ہزار 780 افراد کو ویکسین کی دوسری ڈوز لگائی گئی ہے۔انہوں نے شہریوں سے کہا کہ ویکسی نیشن کیلئے آنے والی ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں،شہری کسی میسج کا انتظار کئے بغیر پہلی ڈوز لگوانے کے 28 دن بعد قریبی سنٹر سے بھی ویکسی نیشن کرواسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کھاریاں ، نان بائیوں اور انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب سرکاری نرخوں پر روٹی اور نان فروخت کرنے ہر راضی ..
پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ضلعی انتظامیہ گجرات اور آرٹس کونسل گوجرنوالہ ڈویژن کے زیر اہتمام موسیقی ..
کھاریاں،ڈپٹی کمشنر گجرات کے احکامات پر ڈسٹرکٹ کونسل گجرات کوٹلہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن
جی ٹی روڈ کھاریاں کا خٴْونی یوٹرن ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کھاریاں کے نان بائیوں نے حکومتی احکامات ماننے سے صاف انکار کردیا
کھاریاں ، پولیس کا منشیات فروشوں اور نا جائز اسلحہ برداروں کے خلاف آپریشن جاری
کھاریاں،ضلع بھر میں روٹی اور نان کا نئے ریٹ پر عملدرآمد سختی سے یقینی بنایا جانے لگا
اسسٹنٹ کمشنر گجرات اور اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیرروٹی اورنان کے نئے ریٹ پر عملدرآمد کیلئے متحرک
تھانہ صدر سرائے عالمگیر کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں، مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث 5رکنی ..
کھاریاں کے سادہ لوح شہریوں کو یوٹیلیٹی بلز جمع کروانا مصیبت بن گیا
تھانہ صدر سرائے عالمگیر کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں، مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث 5رکنی ..
کھاریاں کے سادہ لوح شہریوں کو یوٹیلیٹی بلز جمع کروانا مصیبت بن گیا
کھاریاں سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری