کھاریاں‘گلیانہ میں حادثے میں نوجوان سمیت دو بچے اور خاتون موقع پر جاں بحق

جمعہ 21 جنوری 2022 11:20

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء) گلیانہ میں حادثے میں نوجوان سمیت دو بچے اور خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ہسپتال منتقل کیا گیا۔کھاریاں کے نواحی علاقہ گلیانہ چوک میزان بینک کے سامنے موٹرسائیکل حادثہ۔

(جاری ہے)

سڑک پر کھڑی کار کا دروازہ کھولنے پر پیچھے سے آنے والا موٹر سائیکل سوار خاتون آور بچوں سمیت نیچے گر گیا ۔ پیچھے سے آنیوالے تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سواروں کے اوپر سے گزر کر کچل ڈالا ۔ خاتون اور نوجوان سمیت دو بچے موقع پر جان بحق ہو گئی-

متعلقہ عنوان :

کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں