خوشاب زائد قیمت پر پٹرول فروخت کے والے پمپوں پر چھاپے، جرمانے عائد

اتوار 16 دسمبر 2018 14:30

خوشاب ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر خوشاب"ارشد منظور بزدار کی ہدایت پر ضلع میں زائد قیمت پر پٹرول فروخت کرنے والے پمپوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اے سی خوشاب عمرفاروق نے جوہرآباد، خوشاب روڈ پر صابری پٹرولیم،نائچ پٹرولیم اورکھوکھر پٹرولیم کو بیس،بیس ہزار روپے کاجرمانہ کردیا انہو ں نے پٹرول پمپ مالکان کو ہدایت کی کہ مقررہ نرخون سے زائد قیمت وصول نہ کر یں خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی ۔

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں