ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جوہرآباد کے الیکشن کا شیڈول جاری

اتوار 23 دسمبر 2018 19:30

خوشاب ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جوہرآباد کے صدرملک محمدریاض راجڑایڈووکیٹ نے بار کے سالانہ انتخابات برائے 2019کے شیڈول کااعلان کردیا۔

(جاری ہے)

بار کے تمام عہدوں کیلئے پولنگ12جنوری کو صبح9تاسہہ پہر 4بجے ڈسٹرکٹ با رروم میں ہو گی ڈسٹرکٹ بار الیکشن شیڈول کے مطا بق امیدواروں سی2اور3جنوری کوکاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے ،کاغذات کی جانچ پڑتال 4جنوری کوہوگی،5جنوری کو الیکشن سے دستبردارہونیوالے امیدوارکاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے اورامیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہوجائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں