حاجی احسان اللہ ( ر) آفیسر الائیڈ بینک جوہرآباد کی والدہ انتقال کر گئیں

اتوار 30 دسمبر 2018 16:10

جوہرآباد /خوشاب ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 دسمبر2018ء) حاجی احسان اللہ ( ر) آفیسر الائیڈ بینک جوہرآباد کی والدہ ڈاکٹرعمر فاروق چائلڈ سپیشلسٹ ڈی ایچ کیوہسپتال ڈاکٹر عبداللہ ڈاکٹر محمد عثمان ڈاکٹر معاویہ احسان حسن ا حسان حسین آ حسان اور علی احسان کی دادی رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ، آبائی گاؤں ڈھوکڑی میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں ڈاکڑوں وکلا صحافیوںسیاسی سماجی شخصیات اور عمائدین علاقہ نے بڑی تعداد میں شر کت کی ۔

متعلقہ عنوان :

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں