سرگودھا، ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جان بحق، ساتھی زخمی

جمعرات 22 مارچ 2018 15:31

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2018ء) خوشاب گروٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جان بحق اس کا ساتھی زخمی ہو گیا۔جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا کہ موضع محب پورمیں کے قریبب ے قابو موٹرسائیکل اونٹ ریڑھاسے ٹکڑاگیاجس کے نتیجہ میں بائیس سالہ محمدندیم جان بحق،اس کا ساتھی عامر شدید زخمی ہو گیا۔پولیس نے ہسپتال بجھوا کر تفتیش شروع کر دی۔

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں