خوشاب ،موٹرسائیکل اور کارحادثہ میں زخمی ہونیوالاموٹرسائیکل سوارمحمد صابر چل بسا

جمعہ 17 اپریل 2020 13:21

خوشاب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2020ء) جوھرآبادمظفرگڑھ روڈ8والاموڑ پرموٹرسائیکل اور کارحادثہ میں زخمی ہونیوالاموٹرسائیکل سوار35سالہ محمدصابرولدنیک محمدسندھی زخموں کی تاب نہ لاتے چل بسا ،اسکابھائی سرورعرف لالہ ہسپتال زیرعلاج ہے جنہیں طبی دی جارہی ہے ۔

(جاری ہے)

مرحوم اورزخمی دونوں سگے بھائی اورمستری کاکام کرتے تھے کام سے واپس گھرجارہے تھے راستہ میں حادثہ کاشکارہوگئے۔

متعلقہ عنوان :

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں