خوشاب ‘مسلح ڈاکوسب انجنئیرہائی وے خوشاب ملک صفدرمنگیال اعوان کے گھر سے گاڑی،نقدی،سمیت25لاکھ79ہزارلوٹ کر لے گئے

بدھ 6 اکتوبر 2021 15:13

خوشاب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2021ء) گزشتہ شب ڈکیتی کی واردات نامعلوم مسلح ڈاکوسب انجنئیرہائی وے خوشاب ملک صفدرمنگیال اعوان کے گھر سے گاڑی،نقدی،سمیت25لاکھ79ہزارلوٹ کر لے گئے -تفصیلات کیمطابق گزشتہ شب بارہ بجے کے قریب ملک صفدر منگیال اعوان ساکن سول لائن جوھرآبادسب انجنیئرھائی ویخوشاب کارپرگھرآیا-جب دروازہ کھولاتوتاک میں کھڑیکارسوار6مسلح ڈاکوگھرمیں داخل ھوگئے اورگن پوائنٹ پرنقدی 2لاکھ،طلائی زیورات مالیتی3لاکھ موبائل اورڈیوائس مالیتی24ھزارکارنمبری LEC-15-7321مالیتی20لاکھ روپیگن پوائنٹ پرچھین کرفرارھوگئے‘ڈاکواپنی اورچھینی کارسمیت جوھرآبادسیخوشاب براستہ کٹھہ للہ موٹرویپرگئے لیکن کوئی ناکہ بندی کام نہ آئی اسی طرح کی ایک واردات کچھ یوم قبل نیوسیٹلائٹ ٹائون جوھرآبادمیں بھی ھوچکی ھی-

متعلقہ عنوان :

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں