خوشاب کے علاقہ جلالپور سیداں کے مقام پر دریائے جہلم میں مچھلی کا شکار کرتے دو نوجوان حقیقی بھائی ڈوب گئے

اتوار 15 اپریل 2018 13:50

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2018ء)خوشاب کے علاقہ جلالپور سیداں کے مقام پر دریائے جہلم میں مچھلی کا شکار کرتے دو نوجوان حقیقی بھائی ڈوب گئے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ دونوں نوجوان خوشآب کے محلہ حسین آباد کے رہائشی تھے جو مچھلی کے شکار پر گے اور ڈوب گے جن کی تلاش کے لئیامدادی ٹیمیوں نے کام شروع کر دیا۔ڈوبنے والے نوجوانوں میں محمد حماد بعمر 14سال فھد وحید بعمر 16سال دونوں حقیقی بھائی ہیں۔

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں