خوشاب ، بھائی نے بد چلنی کے شبہ میں فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا

ہفتہ 1 ستمبر 2018 15:30

خوشاب۔یکم ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 ستمبر2018ء) خوشاب کے نواحی گاؤں میں بھائی نے بد چلنی کے شبہ میں فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا، تفصیلات کے مطابق قصبہ بوتالہ میں سلیم مانڈہ نے بد چلنی کے شبہ میں اپنی بہن سکینہ بی بی کو والد کی مدد سے پسٹل سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پو لیس تھانہ مٹھہ ٹوانہ نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال پہنچا دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں